บทนำ Baseej Media Pakistan
ولایت محمد و آل محمدؐ کے دور حاضر کے علمبردار نائب امام زمانؑ ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای کی طرف سے''جنگ نرم'' کی اہمیت پر دیے گئے با بصیرت بیانات کی روشنی میں ہرذی شعورمسلمان کا شرعی وظیفہ بنتا ہے کہ دُشمن اسلام ے اور اسلام و مسلمین کی سربلندی کے لیے اپنی تمام توانائیوں کو ا۔سلام کر ص ل ولیامرمسلمینلیامنہایرفے ’جنگنگنگنگنگنگنگทั่ว‘ ‘اہمیںراپنوئےเพลہااپنوئےน้ำตาล
ادارہ بسیج میڈیا پاکستان ، پاکستان میں نظام امامت و ولایت کے نفاذ کی راہ میں کوشش کرنے والے علماء بالخصوص آیت اللّٰه سید جواد نقوی کے افکار و تعلیمات کی روشنی میں بسیج رضاکار فورس تشکیل دینے کے مراحل میں ہے
بسیج رضاکار ایک ایسا معاشرتی ادارہ ہے جو متعدد پہلوؤں پر مشتمل ہے۔ امام خمینی(رہ) کے نظریہ میں بسیج صرف ایک فوجی تنظیم نہیں ہے جو صرف جنگ کے دوران دشمن کا مقابلہ کرنے کے لئے تشکیل پاتی ہے بلکہ ایک ایسا وسیع ادارہ ہے جو معاشرے کی بنیادی اور اہم ضروریات کو پورا کرتا ہے اور وہ معاشرے کے دوسرے اجزاء کے ساتھ اس قدر جڑا ہوا ہے کہ اگر اسلامی معاشرے سے اسے جدا کیا جائے تو اسلامی معاشرہہ قابل ځکون بسیج کو اسی صورت میں ایک جامع ادارہ تسلیم ہے جب اس میں بہت سے اور مستحکم پہلو شامل ہوں۔ اور وہ معاشرے کی بہت سی معاشی، سیاسی، اقتصادی، ثقافتی اور فوجی ضروریات کو پورا کرے۔

เพิ่มเติม