บทนำ Eela ul Sunan اعلاء السنن
مولانا عثمانی کی تصنیف اعلاء السنن حضرت حکیم الامت تھانوی کے حکم سے لکھی گئی تھی، مولانا ثمانیجد ھل ھب ۾ ہ ھل ہ ھ حضرت حکیم الامت کی خدمت میں لے گئے تو حضرت نے دیکھا اور بہت پسند فرمایا، دوسری جلد لکھنے کا حکم فرمایا، مولانا مرحوم نے دوسری جلد مکمل کی اور وہ بھی حضرت تے ے ےی کی خدمت میں پیش کی، حضرت نے ے ے ے ڸ کاسی ر فرمایا اور اتنا خوش ہوئے کہ جو چادر اوڑھے ہوئے تھے وہ اتار کر مولانا عثمانی کو اوڑھادی اور فرمایا : علماء احناف پر امام ابوحنیفہ کا بارہ سوبرس سے قرض چلا آرہا تھا، الحمدللہ آج وہ اداہوگیا۔
เพิ่มเติม