บทนำ معارف البیان فی اعراب القرآن
แค็บ اس پر ایمان لانامسلمان ہونے ہونے کی ایک ضروری ہے اس کی تلاوت باعث برکت وثواب ہے ،اس کا فہم رشد وہدایت اوراس کے مطابق عمل فلاح وکامرانی ہے ۔کتاب اللہ کی اسی اہمیت کے پیش ن ظر ضروری ہے ہر مسلمان اسے زیادہ سے زیادہ سمجھنے کی کوشش کرے ۔ الحمد للہ اگر چہ آج الحمد للہ اردو میں قرآن مجید کے بہت سے تراجم وتفاسیر ہیں،تاہم اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جاس ہےےےےےےےےےےےےےےہ ی زبان اور قرآن مجید کی تعلیم وتفہیم کےلیے مختلف اہل علم نے تعلیم وتدریس اور تصنیف وتالیف کے ذریعے کوششیں کی ہیں ۔جن سے متفی د ہوکر قرآن مجیدمیں موجود احکام الٰہی کو سمجھا جاسکتا ہے ۔ البیان فی اعراب القرآن'' ابو اسامہ عبد ا لرحمٰن لودھروی کی تصنیف ہے جوکہ قرآن کی ترکیب پ ر مشتمل جامع مکمل کتاب ہے ہے چارجلدوں میں یہ کتاب علماء وطلباء کے لیے یکساں مفید ہے ۔ فاضف مصنف نے اکابر کے علوم کو چن چن کر معارف البیان میں جمع کیا ہے
بو اسامہ عبد الرحمن لودھروی
เมาลานา อับดุรเราะห์มาน
Tafseer Ul Quran ภาษาอูรดู | تفسیر القرآن اردو
อิรักอัลกุรอาน | اعراب القرآن
بو اسامہ عبد الرحمن لودھروی
เมาลานา อับดุรเราะห์มาน
Tafseer Ul Quran ภาษาอูรดู | تفسیر القرآن اردو
อิรักอัลกุรอาน | اعراب القرآن
เพิ่มเติม