บทนำ نصر الباری شرح صحیح بخاری
مع صحیح بخاری کو حدیث کی تمام کتابوں میے گوناگوں خصو صیات، امتیازات اور صحت و مقبولیت کے لحاظ سے جو تفوق و برتری حاصل ہے وہ اظہر من الشمس ہے ، اسی لئے جمہور محدثین کی رائے ہے : اصح الكتب بعد كتاب الله الجام الصحيح لل بخاري محدثین نے ہر زمانہ میں درس و تدریس، تحشیہ و تشریح اور تحقیق ابواب و تراجم و غیره مختلف حیثیات سے اس کتاب کی طرف توج ہ مبذول فرمائی ہے ، اردو زبان میں بہت سے حضرات نے اپنے اپنے انداز میں اس کی شروح تحریر فرمائی ہیں، جن م เซีย اپنے اپنے نقطہ نظر سے اس کتاب کی خدمت کی ہے۔اسی سلسلہ میں رفیق محترم الحاج علامس عثمان غنی صاحب اتاذ حدیث مظاہر علوم (وقف) سہارنپور نے اردو زبان میں اولا بخاری جلد ثانی کی شرح مرتب فرمائی، کیونکہ اس حصہ کی ع ام طور پر اردو زبان میں کوئی شرح موجود نہ تھی، چنانچہ اللہ کا فضل ہے کہ مولانا کی یہ مخلصانہ کوشش مقبول ہوئی۔ مولانا نے اسی اندازمیں جلد اول ے ہے جو آپ کے ہاتھوں میں ہے. انشاء اللہ اساتذہ اور طلبہ سبھی کیلئے مفید ہوگی۔ حق تعالٰی مولانا کی یہ کوشش بھی قبول فرمائے اور ذریعہ سعادت بنائے ۔ آمین ۔
| کتب دورہ حدیث | หนังสือ Dora e Hadith | ดาร์เสะ นิซามิ | ดารซา นัซฮามุย
| کتب دورہ حدیث | หนังสือ Dora e Hadith | ดาร์เสะ นิซามิ | ดารซา นัซฮามุย
เพิ่มเติม