บทนำ Sabul Muallaqat السبع المعلقات
عربی زبان وادب میں وسیع معلقات کا جو مقام مرتبہ ہے وہ اہل علم پرمخفی نہیں، یہ عربی زبان کے سات شعری شہ پ ارے ہیے جن کی حلاوت سلامت ، چاشنی ، روانی اور شعری خوبیوں پر اہل زبان کا دور جاہلیت میں اجماع ہو چکا تھ ฉัน اسی اہمیت وافادیت کے پیش نظر یہ ہر زمانے میں عربی زبان کی اعلی تعلیم میں نصاب وسیع کا حصہ رہے ہیں ہمار ے دینی مدارس کے نصاب میے بھی سبعہ معلقات داخل میں مختلف زبانوں میں ان معلقات کی شروح لکھی جاتی رہی ہیں، لی ข้อมูล کی ایسی شرح ے ساتھ ساتھ الفاظ کی لغوی تحقیق صرفی اشارات و تعلیلات ضروری نحوی ت رکیبیں اور خاص کر قرآنی استشہادات پر کام ہو، مولانا عتیق الرحمن صاحب ، فاضل جامعہ دار العلوم ے تصریحا کے نام سے اسی ضرورت کو پورا کرتے ہوئے معلقات کی یہ شرح مرتب کی ہے ، اس کا پہلا ایڈیشن ختم ہو چکا ہے ، اب دوسرا ایڈیش ن تیاری کے مرحلے میں ہے مجھے امید ہے اس شرح کو وہ حیثیت حاصل ہوگی جو اس کی ہونی چاہئے اور علماء وطلب ہ میں متداول ہو کر انشاء اللہ شارح کی محنت بار آور رہے گی اللہ تعالی ان کی اس خدمت ہو قبول فرمائے اور مولا نا کومزید علمی کا موے۔آمین!
مولانا الحسن عباسی
مولانا الحسن عباسی
เพิ่มเติม