บทนำ اسلامی اخوت
اسلامی اصول و ضوابط اور ایمان کے بنیادی تقاضوں کے مطابق مسلم معاشرے میں ایمان کی بنیاد پر اخوت کا قیام انتہ ائی ضروری ہے، اسی لئے تو اللہ تعالی نے فرمایا: إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ [الحجرات: 10]'' پس میں بھائی ہیں جبکہ نبی ﷺ نے فرمایا: ''مسلمان مسلمان کا بھائی ہے'' اخوت اور بھائی چارے کا یہ تقاضا ہے کہ ہم مسلمانوں کے لئے ہر الئے نبی ﷺ نے فرمایا: '' تم میں سے اس وقت تک کوئی بہ کامل ایمان والا نہیں ہوسکتا جب تک اپنے بھائی کیلئے وہی پسند کرے جو اپنے لئے کرتا ہ ے''۔سچی اخوت دل کی گہرائی سے انسان کو دوسروں کیلئے بھلائی کرنے پر ابھارتی ہے، اور دوسروں کی تکلیف دور کرنے کی ترغیب دلاتی ہے ، فرمانِ باری تعالیٰ ہے: وَالَّذِينَ يُؤْذُونَ الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ بِغَيْرِ مَا اكْتَسَبُوا فَقَدِ احْت أور جو لوگ مومن مردوں اور عورتوں کو ان کے کسی قصور کے بغیر دکھ پہن چاتے ہیں تو انہوں نے بہتان اور صریح گناہ کا بار اٹھا لیا۔' ' [الأحزاب: 58]،اسی طرح آپ ﷺفرماتے ہیں کہ: ''مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دیگر مسلمان محفوظ رہیں ۔'' زیر نظر کتاب''اسلامی اخوت'' یہ کتاب اسلامی اخوت کے موضوع پر اہم اورمفید کتاب ہے۔اس کتاب میں تمام مسائل ، فضائل اور اس کے مفید نتا ئج اور اخوت ہوئے اس بات کو واضح کیا ہے کہ ملت سلامیہ کےاتحاد اورخاندان اور معاشرے کی شیرازہ بندی มุยแ اسلامی اخوت کاعمل اور باہمی تعامل اسلام ہے۔(م۔ا).
เพิ่มเติม