บทนำ مقالات تاریخی
افراد اور اقوام ہوت ہوتے ہیں، ان سے بظاہر یہ محسوس ہوتا ہے کہ انسا ن اپنے مستقبل ہے بناؤ بگاڑ پر قادر نہیں ہے۔ہر فرد اور ہر قوم کی کوشش ہوت ไร ہے کہ وہ اپنی موجودہ حالت سے آگے کی جانب قدم نہ بڑھا سکے تو کم از کم پیچھے ہٹنے پر بھی مجبور نہ ہو۔اگر ترقی اور اصلاح کی منازل طے نہ کر سکے تو اپنے آپ کو پستی اور ذلت سے محفوظ رکھے۔لیکن اس قسم کی کوششی กาซ بارہا ناکام ہو جاتی ہیں۔افراد پر خوشحالی اور آسودگی کے بعد اکثر اوقات تنے۔ومیں عروج وترقی کے بعد محکومی اور ذلت میں مبتلا ہو جاتی ہیں۔لیکن جب کسی گروہ یا خاندان پر خوشحالی اور قوت واقتدا รอมฎอน طویل دور گزر جاتا ہے تو اس کے افراد اس دھوکہ میں مبتلا ہو جاتے ہیں کہ ان کی یہ صورت حال ہمیشہ بای رہ ے گی اور ان کی حکومت کبھی ختم نہ ہوگی۔اور اگر کبھی شکست کا دور آ جائے تو ائے ایسے اسباب سے نتھی کر دیتے ہیں جن کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ زیر تبصرہ کتاب '' مقالاتِ تاریخی'' پروفیسر علی محسن صدیقی صاحب کی ہے۔جس میں انہوں نے اپنے ان مضامین کو منتخ ب کیا ہے جو اسلامی علوم، بالخصوص اسلامی تاریخ کے موضوع پر جو کہ پچاس کے قریب مضامین ہیں مگر ان میں سے ب ไค صرف پندرہ مضامین کو اس ہےہ ہےہ تاریخی و علمی لحاظ سے بہت مفید کتاب ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضاف ہ فرمائے اور تمام مسلمانوں کو دنیا کی رہبری عطا فرمائے۔آمین۔ (رفیق الرحمن).
เพิ่มเติม