บทนำ مطالعہ تہذیب
دنیا کی تمام تہذیبوے اور ثقافتوں کے مقابلے میں اسلام کی تہذیب و ثقافت بالکل منفرد اور امتیازی خصوصیات کی ฮัมมาล ہے۔ اس کی بنیادی وجہ وہ اُصول و ضوابط اور افکار و نظریات ہیں جو نبی اکرم ﷺ نے اپنے اُسوہ حسنہ کے ذریعے اُ متِ مسلمہ کو عطا فرمائے ہیں۔ ثقافت کی تمام ترجہات میں اُسوہ حسنہ سے ہمیں ایسی جامع راہنمائی میسر آتی ہے جس سے بیک وقت نظری، فکری او ر عملی گوشوں کا احاطہ ہوتا ہے۔ ایسی جامعیت دنیا کی کسی دوسری تہذیب یا ثقافت میں موجود نہیں ہے۔ زیر نظر کتاب''مطالعہ تہذیب'' محترمہ نہے مصنفہ 1987ء سے 2014ءتک اٹھائیس بر س جامعہ کراچی سے وابستہ رہیں موصوفہ نے یہ کتاب ایم اے کے طلبہ وطالبات کی نصابی ضرورت کو مد نظ ر رکھتے ہوئے مرتب کی ۔اس کتاب کا پہلا ایڈیشن 1993ء میے شائع ہوا، 2007ء میں اس کتاب کا دوسرا ایڈیشن چند ابواب کے اضافے ک ے ساتھ شائع ہوا جس پر اس کتاب کو صدارتی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔(م۔ا).
เพิ่มเติม