บทนำ زاد سفر احکام و مسائل
سفر انسانی زندگی ہےہ ہے،جس کے بغیر ہو سکتا ہے۔انسان متعدد ماصد کے تحت سفر کرتا ہے اور دنیا میہ گھوم پھر کر اپنے مطلوبہ فوائد حاصل کرتا ہے۔اسلام دین فطرت ہے ج نے ا ไม่ใช่ ضرورتوں اور سفر ہوئے بعض رخصتیں اور گنجائشیں دی ہیں۔مثلا مسافر کو حالت فر م یں روزہ چھوڑنے کی اجازت ہے ،جس کی بعد میں وہ قضاء کر لے گا۔اسی طرح مسافر کو نماز قصر اور جمع کرکے پ แคคตัส دی گئی ہے کہ وہ چار رکعت والی نماز کو دو رکعت کر کے اور دو دو نمازوے کو جمع کر کے پڑھ ستا ہے۔اس ہے۔اس طرح سفر کے اور بھی متعدد احکام ہیں جو مختلف کتب فقہ میں بکھرے پڑے ہیں۔ زیر تبصرہ کتابچہ '' زاد سفراحکام ومسائل'' فضیلۃ الشیخ خلیل الرحمٰن لکھوی ﷾ آف کراچی کی کاوش ہے ۔انہوں نے اس کتابچہ میں رسول اکرم ﷺ کی حیات طیبہ کےدرخشان پہلو جو سفر اور آداب سفر سے متعلق ہیں انہیں اس می ں آسان فہم انداز میں یکجا کردیا ہے ۔جس کےاستفادہ سے جہاں ایک مؤمن کی زندگی میں رسول اکرم ﷺ کی سنتوں پر عمل کرنے کا رج حان پیدا ہوگا وہاں خالص کتاب وسنت کی روشنی میں سفر اوراس کے آداب کے تمام متعلقات نکھر کر سامنے آجائیں گے۔اللہ تعالیٰ شیخ کی อัส اور اسے اہل اسلام کے لیے نفع بخش بنائے ۔(آمین) (م۔ا).
เพิ่มเติม