บทนำ Deen Learning
ดุห์ยีน ลอร็องกัซ
جو لوگ دین کی بنیادی باتوں کے سیکھنے سے محروم ہیں، ایسے لوگوں کے لیے دینیات ٹرسٹ نے ایک ایپ بنایا ہے، جس کے ذریعے وہ قرآن کی سورتیں، دعائیں، سنتیں، نمازیں، ضروری مسائل اور حج و عمرہ کا طریقہ سیکھ سکتے ہیں اور رمضان میں اخلاقی تعلیم اور واقعات سے اچھا سبق لے سکتے ہیں ، اس سے وہ ایک اچھے انسان بنیں گے اور دوسروں کو بھی بھلائی اور انسانیت کی تعلیم دیں گے، جس کی وجہ سے دنیا اور آخرت میں کام یاب ہوں گے۔

เพิ่มเติม