บทนำ تاریخ دعوت و عزیمت
حدیث رسول ﷺ کے مطابق اس امت میں ایک ایسا گروہ ہمیشہ موجود رہتا ہے جو حق کی صحیح ترجمانی کرتا ہے اور دی نہے ہے ۔ایسا کبھی نہیں ہوا کہ اہل حق بالکلیہ ضم ہو جائیں اور بدعت وضلالت کی ح کمرانی قائم ہو جائے۔زیر نظر کتاب میے عالم اسلام کے عظیم مفکر مولانا ابو الحسن ندوی نے تاریخ کے صفحات سے دعوت وعزیمت کے تس กระดานข่าว ได้ ممتاز شخصیتوں اور تحریکوے کی نشاندہی کی ہے جنہوں نے اپنے اپنے وقت میں اپنی اپنی صلاحیتوں کے مطابق دین کے احیاء اور تجدید اور اسلام اور مسلمانوہ کی حفاظت کے کام میں حصہ لیا اور جن کی مجموعی کوششوں سے الام ز ندہ اور محفوظ شکل میں اس وقت موجود ہے اوراس وقت ایک ممتاز امت کی حیثیت سے نظر آتے ہیں ۔اس کتاب کا مطالعہ ہر مسلمان کو لازماً کرنا چاہی ے تاکہ مصلحین امت کے اصلاحی ودعوتی اور مجاہدانہ کارناموں سے واقفیت حاصل ہو سکے
عالم اسلام کی اصلاحی و تجدیدی کوششوہ کا تاریخی جائزہ نامور مصلحین اور ممتاز اصحاب دعوت و عزیمت کا مفصل تعارف ان ک ے علمی کارناموہ کی روداد اور ان کے اثرات و نتائج کا تذکرہ
ที่เกี่ยวข้อง
تاریخ دعوت و عزیمت از مولانا سید ابو الحسن علی ندویؒ مکمل 6 جلد

เพิ่มเติม