บทนำ جو حالت سجدہ میں وفات پا گئے
انسانی زندگی کے آخری لمحات ے تعبیر ہے اس وقت بچپن سےلے کر ات آ خری لمحے کےتمام بھلے اور برے اعمال پردۂ سکرین ہونے لگتے ہیں ان اعمال کے مناظر کو دیے کر کبھی تو بے ساختہ انسان کی زبان سےدرد وعبرت کےچند جملے نکل جاتے ہیں اور کبھی یاس وحسرت کےچند آنکں آنکھ سےٹپک پپڑت ے ہیں ۔اچھی موت اور خاتمہ بالایمان بہت بڑی دولت ہے ۔بالخصوص حالت سجدہ کی موت بڑی خوش نصیبی اور سعادت کی بات ธง ہے ۔ ہے ۔ อัล کتنا خوش نصیب ہے وہ شخص جو سجدے میں اپنے رب سے گناہوں کی معافی مانگتا ہوا ،رب کی انابت کرتا ہوا اور اس کی طرف اپنے فقر ہوجائے ۔ زیر تبصرہ کتاب '' جوحالت سجدہ میں وفات پاگئے '' محترم جناب موہب الرحیم کی مرتب شدہ ہے ۔مرتب موصوف نے تاریخ اور رجال کی کی متعدد کتب سے استفادہ کر کے ایسے لوگوں کااس کتاب میں بحوالہ تذکرہ کیا ہے جو جالت سجدہ میں ا نے خالق حقیقی سےجاملے۔اولاً یہ کتاب نو اقساط میں ہفت روزہ الاعتصام میں شائع ہوئی بعد بعد ازاں اسے کتابی صورت میں شائع کیا ہے۔ فاضل مرتب نے شخصیات کے تراجم کوذکرنے سے قبل سجدے کی فضیلت اورسجدے میں فوت ہونے والے کا شعی حکم بیان کر دیا ہےتاکہ موضوع کی افادیت میں اضافہ ہوسکے ۔(م۔ا).
เพิ่มเติม