نماز میں سینے پر ہاتھ باندھیں

namaz me sene prhath บันฮาอิน
الرّٰسخون فی العلم

ดาวน์โหลด نماز میں سینے پر ہاتھ باندھیں APK

คะแนน 4
ประเภท หนังสือและข้อมูลอ้างอิง
ชื่อแพ็คเกจ com.rasikhon.namazmeseneprhathbandhain
ดาวน์โหลด 5+

บทนำ نماز میں سینے پر ہاتھ باندھیں

نماز دین اسلام کے بنیادی پانچ ارکان میں سے کلمہ توحید کے بعد ایک اہم ترین رکن ہے۔اس کی فرضیت قرآن و سن ت اور اجماعِ امت سے ثابت ہے۔ یہ شب معراج کے موقع پر فرض کی گئی ،اور امت کو اس تحفہ خداوندی سے نوازا گیا۔اس کو دن اور رات میں پانچ وق ت پابندی ہر مسلمان پر فرض اور واجب ہے۔نماز دین کا ستون ہے۔ نماز جنت کی ہے۔ ศ. نماز نبی کریمﷺ ہے۔ ہے۔ ہے۔ ہے۔ ہے۔ ہے۔ ہے۔ ہے۔. نماز قرب الٰہی کا بہترین ذریعہ ہے۔ نماز اﷲ تعالیٰ کی رضا کاباعث ہے۔ نماز جنت کا راستہ ہے۔ نماز پریشانیوہ اور بیماریوں سے نجات کا ذریعہ ہے۔ วันที่ نماز برے کاموں سے روکتی ہے۔ نماز مومن اور کافر میں فرق کرتی ہے۔ نماز بندے کو اﷲ تعالیٰ کے ذکر میں مشغول رکھتی ہے۔لیکن اللہ کے ہاں وہ نماز قابل قبول ہے جو نبی کیر م ﷺ کے معروف طریقے کے مطابق پےے۔آپ نے فرمایا:تم ایسے نماز پڑھو جس طرح مجھے پڑھتے ہوئے دیکھتے ہو۔ نماز کے اختلافی مسائل میں سے ایک اہم مسئلہ سینے پر ہاتھ باندھنے کے بارے میں ہے۔زیر نظر کتاب"نماز میہ سینے پر ہاتھ باندھیں " انڈیا سے تعلق رکھنے والے عالم دین ابو الفوزان کفایت اللہ سنابلی صاحب کی تصنیف ہے ،جس میہ انہوں نے احادیث مبارکہ کی روشنی میں سینے پر ہاتھ باندھنے کو ثابت کیا ہے ،تاکہ تما م مسلمان اپنی نماز یں نبی کریم ﷺ کے طریقے کے مطابق پےھ سکیں۔کتاب کے شروع میں معروف عالم دین مولانا ارشاد الحق اثری صاحب﷾، حافظ صلاح الدین یوسف صاحب ﷾،مولانا مبشر احمد ربانی صاحب﷾، حافظ ابتسام الہی ظہیر صاحب﷾، مولانا داود ارشد صاحب﷾، مولانا محمد رفیق طا ہر صاحب﷾،مولانا عبد المعید مدنی صاحب﷾، مولانا صلاح الدین مقبول صاحب﷾،مولانا محفوظ الرحمن فیضی صاحب﷾، مولانا عبد السلام سلفی ﷾اور مولانا ابو زید ضمیر صاحب ﷾کی علمى تقریظات بھی موجود ہیں۔ یہ کتاب ہماری ویب سائٹ پر پہلے بھی " انوار البدر فی وضع الیدین علی الصدر" کے نام سے موجود ہے، لیکن اس کا ی ہ نیا ایڈیشن پاک وھند کے مذکورہ علمائے کرام کی تقریظات کے ساتھ زیادہ مفید بن گیا ہے لہذا اے دوبار ہ اپلوڈ کیا جا رہا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ   میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنا ت میں اضافہ فرمائے۔آمین۔(ร.อ.)

เพิ่มเติม
ดาวน์โหลด APK สำหรับ Android
ขณะนี้การดาวน์โหลด نماز میں سینے پر ہاتھ باندھیں APK ไม่พร้อมใช้งาน โปรดไปดาวน์โหลดที่ Goggle Play
Google Play
รับได้จาก Play Store
1. คลิก "รับจาก Play Store"
2. ดาวน์โหลด نماز میں سینے پر ہاتھ باندھیں จาก Play Store
3. เปิดและเพลิดเพลินกับ نماز میں سینے پر ہاتھ باندھیں

FAQ نماز میں سینے پر ہاتھ باندھیں APK

نماز میں سینے پر ہاتھ باندھیں ปลอดภัยสำหรับอุปกรณ์ของฉันไหม?

เพิ่มเติม
ใช่ نماز میں سینے پر ہاتھ باندھیں ปฏิบัติตามหลักเกณฑ์ด้านเนื้อหาของ Google Play เพื่อให้แน่ใจว่าปลอดภัยในการใช้งานบนอุปกรณ์ Android ของคุณ

ไฟล์ XAPK คืออะไร ฉันควรทำอย่างไรหาก نماز میں سینے پر ہاتھ باندھیں ที่ฉันดาวน์โหลดเป็นไฟล์ XAPK

เพิ่มเติม
XAPK เป็นรูปแบบนามสกุลไฟล์ที่ประกอบด้วยไฟล์ APK แต่ละไฟล์และไฟล์ข้อมูลอื่นๆ (เช่น ไฟล์ทรัพยากรเพิ่มเติมในเกมขนาดใหญ่) วัตถุประสงค์ของไฟล์ XAPK คือเพื่อให้ไฟล์ข้อมูลของแอปพลิเคชันถูกจัดเก็บแยกต่างหากก่อนที่จะติดตั้งแอปพลิเคชัน ช่วยให้การจัดการและถ่ายโอนแอปพลิเคชันขนาดใหญ่มีประสิทธิภาพมากขึ้น XAPK สามารถช่วยลดขนาดแพ็คเกจการติดตั้งเริ่มต้นของแอปพลิเคชันได้ โดยปกติบนโทรศัพท์มือถือ ผู้ใช้จะต้องติดตั้งแอปพลิเคชันตัวติดตั้ง XAPK ก่อน จากนั้นจึงติดตั้งไฟล์ XAPK ผ่านแอปพลิเคชัน สามารถดูแอปพลิเคชันเฉพาะได้ที่ลิงค์ต่อไปนี้: https://apkcombo.com/th/how-to-install/ บนคอมพิวเตอร์ เพียงลากและวางไฟล์ลงในโปรแกรมจำลอง LDPlayer

ฉันสามารถเล่น نماز میں سینے پر ہاتھ باندھیں บนคอมได้ไหม?

เพิ่มเติม
ได้ คุณสามารถเริ่มเล่น نماز میں سینے پر ہاتھ باندھیں บน PCได้โดยติดตั้ง LDPlayer ซึ่งเป็นโปรแกรมจำลอง Android จากนั้นลากไฟล์ APK ที่ดาวน์โหลดมาลงในโปรแกรมจำลองที่กำลังรันอยู่ คุณยังสามารถเปิดโปรแกรมจำลอง ค้นหาและติดตั้งเกมหรือแอปที่คุณต้องการเล่นได้

แนะนำ